Posts

Showing posts from May, 2018

یہ کس کا شعر ہے؟ - زندگی اتنی غنیمت تو نہیں

زندگی اتنی غنیمت تو نہیں جس کے لیے عہدِ کم ظرف کی ہر بات گوارہ کر لیں یہ معروف شعر اسلم گورداس پوری کا ہے۔